مسلم آزار

( مُسْلِم آزار )
{ مُسْ + لِم + آ + زار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مسلمانوں کو دُکھ دینے والا، مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانے والا۔