مسلک قبح

( مَسْلَکِ قُبْح )
{ مَس + لَکے + قُبْح }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - برائی، خرابی، عیب والا طریقہ، خراب مذہب، (مجازاً) بدصورتی کو ایک فنی قدر کا درجہ دینے والوں کی فکر یا طریقہ۔