مسلک یوگ

( مَسْلَکِ یوگ )
{ مَس + لَکے + یوگ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - یوگ کا طریقہ یا عقیدہ جس میں مراقبہ و ریاضت سے کام لیا جاتا ہے اور دل کو نامناسب باتوں سے روکا جاتا ہے، یکسوئی قلب کے ساتھ روحانی بلندی حاصل کرنے کا تصور اور عمل، موت کے لیے مراقبہ و ریاضت کا طریقہ، یوگ ودّیا کے مطابق دھیان اور عمل کا طریقہ۔