مسلم لیگی

( مُسْلِم لِیگی )
{ مُس + لِم + لی + گی }

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مسلم لیگ سے منسوب، (اصطلاحاً) مسلم لیگ کا رکن، مسلم لیگ کا حامی۔