مسلم مملکت

( مُسْلِم مَمْلِکَت )
{ مُس + لِم + مَم + لِکَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مسلمانوں کی مملکت، وہ ملک جہاں مسلمانوں کی حکومت ہو۔