آلہء جر

( آلَہءِ جَر )
{ آ + لَہ + اے + جَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وزنی چیز اٹھانے یا کھینچنے کا آلہ۔