جدول کش

( جَدْوَل کَش )
{ جَد + وَل + کَش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چمٹے کی شکل کا ایک خاص قسم کا بنا باریک یا موٹی لکیریں کھینچنے کا قلم، کتاب کے صفحوں پر سطریں کھینچنے والا، تاگے یا تاروں سے بنایا ہوا مسطر۔
  • A rule
  • consisting of a card of pasteboard and threads on which the paper is pressed and thus becomes ruled