منیر

( مُنِیر )
{ مُنِیر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - روشنی دینے والا، چمکنے والا، (مجازاً) خوشنما، روشن، روشن، روشن کرنے والا، اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔