منی ایچر

( مِنی ایچر )
{ مِنی + اے + چَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مصوری) بہت چھوٹی یا مختصر تصویر، کوئی تصویر یا منظر کی تصویر جو بہت مختصر پیمانے پر پیش کی گئی ہو۔