منی

( مِنٰی )
{ مِنا }
( عربی )

تفصیلات


اسم علم
١ - اقصائے مکہ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاجِ کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں۔