منی

( مُنی )
{ مُنی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیوتاؤں جیسی خصوصیات کا حامل، تارک الدنیا، وہ جسے الہام ہو، ولی، رشی، اونچے مرتبے کا عالم اور زاہد، سب سے اونچے درجے کا برہمن یا رشی۔