موت اختیاری

( مَوتِ اِخْتِیاری )
{ مَو (و لین) + تے + اِخ + تِیا (کسرہ مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) سالک کا اپنے آپ کو فنا کرنا اور حق کو باقی رکھنا، نفس کا قلع قمع کر دینا۔