مواد مرض

( مَوادِ مَرَض )
{ مَوا + دے + مَرَض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک مادہ جسے خون یا ریشوں میں داخل کرنے یے ضد جسم یا تریاق پیدا ہو جاتا ہے، تریاق زا۔