موٹا مسٹنڈا

( موٹا مُسْٹَنْڈا )
{ مو (و مجہول) + ٹا + مُس + ٹَن + ڈا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو اچھی غذائیں کھا کر فربہ اور طاقتور ہو جائے، ہٹّا کٹّا۔