موٹا شکار

( موٹا شِکار )
{ مو (و مجہول) + ٹا + شِکار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) بڑے جانور کا شکار، موٹی اسامی، مالدار شخص۔