موٹا پھپس

( موٹا پَھپَّس )
{ مو (و مجہول) + ٹا + پَھپ + پَس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیکھنے میں موٹا اندر سے کھوکھلا (آدمی کے لئے مستعمل)۔