چولائی

( چَولائی )
{ چَو (واؤ لین) + لا + ای }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے، سرخ کو لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں۔