چونتا لیس

( چَونْتا لِیس )
{ چَوں + تا + لِیس }
( اردو )

تفصیلات


صفت عددی
١ - چوالیس، چالیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تینتالیس کے بعد اور پینتالیس سے پہلے آتا ہے۔
  • forty four