چونتیسواں

( چَونْتِیسْواں )
{ چَوں + تِیس + واں }
( اردو )

تفصیلات


صفت عددی
١ - ترتیب میں تینتیس کے بعد اور پینتیس سے پہلے کا۔
  • thirty fourth