لہو کا بگاڑ

( لَہُو کا بِگاڑ )
{ لَہُو + کا + بِگاڑ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سوداویت، فسادِ خون، کوڑھ۔