لہو کا پیاسا

( لَہُو کا پِیاسا )
{ لَہُو + کا + پِیا (کسرہ پ مجہول) + سا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خون کا پیاسا، جانی دشمن، جان کا لاگو۔