لہو کی تاثیر

( لَہُو کی تاثِیر )
{ لَہُو + کی + تا + ثِیر }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خون کے تعلق کا اثر، خاندانی نسبت و محبت کی تاثیر۔