لہو کا رشتہ

( لَہُو کا رِشْتَہ )
{ لَہُو + کا + رِش + تَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خون کا رشتہ، خونی تعلق، ایک دادا یا باپ کا رشتہ۔