ٹیبل ٹاک

( ٹیبَل ٹاک )
{ ٹے + بَل + ٹاک }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩١٨ء میں "مکاتیب مہدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - وہ بے تکلفانہ گفتگو جو کسی دعوت وغیرہ میں شریک ہونے والے تفنن طبع کے طور پر کیا کرتے ہیں۔
"کیا مصر والے (ٹیبل ٹاک) کے لیے متفا کہات استعمال کرتے ہیں"      ( ١٩١٨ء، مکاتیب مہدی، ١٠٧ )
  • table talk