لہو کے گھونٹ

( لَہُو کے گُھونْٹ )
{ لَہُو + کے + گُھونْٹ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - صبروضبط، رنج اور صدمے کی برداشت۔