لیبر کیمپ

( لیبَر کَیْمپ )
{ لے + بَر + کَیمْپ (یائے لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مزدوروں کے رہائشی کیمپ، مزدوروں کے رہنے کی جگہ، خیمہ گاہ۔