لیپ پوت

( لِیپ پوت )
{ لِیپ + پوت (واؤ مجہول) }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی گاڑھی چیز کو سطح پر لگانے کا عمل، لپائی، پُتائی، درستی، سنوار، اصلاح۔2۔ظاہری نمائش، سنگھار پٹی۔