لیاقت دار

( لِیاقَت دار )
{ لِیا (کسرہ ل مجہول) + قَت + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لیاقت رکھنے والا، باصلاحیت، قابل، لائق۔