لیاقت مند

( لِیاقَت مَند )
{ لِیا (کسرہ ل مجہول) + قَت + مَنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لائق، قابل، دانا، ہوشیار، شائستہ۔