لیبارٹری

( لِیبارٹْری )
{ لِی + بارٹ + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - عموماً سائنسی آلات اور مشینوں سے لیس تجربہ گاہ۔