لوح مطلا

( لَوحِ مُطَّلا )
{ لَو (واؤ لین) + حے + مُط + طَلا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سنہری لوح یا تختی جس پر سونے کا کام بنا ہوا ہو، عموماً کتاب کا وہ سرورق ہوتا ہے جو طلائی نقش و نگار سے مزین ہو۔