لوح نویس

( لَوح نَوِیس )
{ لَوح (واؤ لین) + نَوِیس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقاش، مصدور، کتابوں کے سرورق بنانے والا، لوحِ ساز۔