لیتھو

( لِیتھو )
{ لی + تھو (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لیتھو گرافی، طباعت، پتھر سے چھپائی۔