لیٹ

( لیٹ )
{ لیٹ (یائے مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دیر کر کے آیا ہوا یا آنے والا، دیر میں آنے والا، جسے دیر ہو گئی ہو۔