لیوا[2]

( لیوا[2] )
{ لے + وا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مٹی جو گیلی کر کے دیگچے یا ہانڈی وغیرہ کے پیندے پر لگاتے ہیں، گیلی مٹی کی تہہ۔2۔(کشتی بانی) کشتی کے پیندے کو پانی کے اثر سے محفوظ رکھنے والا روغن دار مسالا۔