لیول ٹیپ

( لیوِل ٹیپ )
{ لے + وِل + ٹیپ (یائے مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی مائع کی سطح کی بلندی ناپ کر اس کی مقدار معلوم کرنے کا فیتہ۔