لیول کراسنگ

( لیوِل کِراسِنْگ )
{ لے + وِل + کِرا + سِنْگ (کسرہ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں ریل کی پٹری اور سڑک یکساں سطح پر ایک دوسری کو قطع کرتی ہیں۔