لیفٹیننٹ گورنر

( لیفْٹِینَنْٹ گَوَرْنَر )
{ لیف + ٹی + نَنْٹ + گَوَر + نَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برطانوی عہد حکومت میں ایک اعلٰی عہدہ، صوبے کے حاکم اعلٰی کا عہدہ۔