لیس[2]

( لیس[2] )
{ لیس (یائے مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - 1۔ایک وضع کا تیر جس کی نوک لمبی اور بڑی ہوتی ہے۔2۔ایک طرح کا سرکہ۔
صفت ذاتی
١ - وردی اور ہتھیاروں وغیرہ سے آراستہ، کیل کانٹے سے درست، کمربستہ، سجا ہوا۔2۔ٹھیک ٹھاک، درست، آراستہ۔