لیر

( لِیر )
{ لِیر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑے کی لمبی اور پتلی سی کترن، کپڑے کی دھجی نیز کاغذ کی کترن۔