لیس[1]

( لیس[1] )
{ لیس (یائے مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گوٹا کناری، چوڑی پٹی ہوئی پیمک، کلابتوں کا فیتہ جو کلائی اور نقرئی ہوتا ہے اور آدھ انگل سے پانچ چھ انگل تک چوڑا ہوتا ہے، بیل۔