ٹیپ ریکارڈر

( ٹیپ رِیکارْڈَر )
{ ٹیپ (یائے مجہول) + ری + کار + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان میں اسم 'ٹیپ' کے ساتھ اسم فاعل 'ریکارڈر' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی 'ٹیپ ریکارڈر' بنا اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٦ء میں "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ مشین جس سے آواز خاص طور سے تیار کئے ہوئے فیتوں کے ذریعے محفوظ کر لی جاتی ہے اور دوبارہ سنی جاسکتی ہے۔
"ہر گھر میں ریڈیو گرام، ٹیپ ریکارڈر . اور مشروبات موجود ہوتے ہیں"      ( ١٩٦٦ء، 'جنگ، کراچی، ٣٠، ٢:١٠٦ )
  • tape recorder