لیٹربم

( لَیٹْربَم )
{ لَے (یائے لین) + ٹَر + بَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈاک کے ذریعے بھیجا جانے والا بم۔