لیٹر پریس

( لَیْٹْر پِریس )
{ لَے (یائے لین) + ٹَر + پِریس (کسرہ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طباعت) سیسے کے دُھلے ہوئے حروف کو ترتیب دے کر ان کا مجموعہ باندھ کر فرما بنا کے یا بلاک کے ذریعے چھاپنے کا طریقۂ طباعت (آفسٹ پرنٹنگ کے بالمقابل)