لیٹر

( لِیٹَر )
{ لی + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میٹرک سسٹم میں مائع ناپنے کا ایک پیمانہ جو تقریباً ایک سیر سے کچھ زیادہ ہوتا ہے۔