لوکا[1]

( لُوکا[1] )
{ لُو + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آگ کا شعلہ، لکڑی کا جلتا ہوا ٹکڑا۔