لوکا[2]

( لُوکا[2] )
{ لُو + کا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بنسی) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی رہتی ہیں، جب جال کو پانی پر پھیلا کر ڈالتے ہیں تو سرپوش کی طرح پانی میں نیچے اترتا چلا جاتا ہے، اس کے کھپر میں جو مچھلی آ جاتی ہے وہ بند ہو جاتی ہے۔