لوکاٹ

( لوکاٹ )
{ لو (واؤ مجہول) + کاٹ }
( جاپانی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کھٹ میٹھا زرد رنگ کا پھل جو زرد رنگ کے آلو سے مشابہ ہوتا ہے۔