لوکل فنڈ

( لوکل فَنْڈ )
{ لو (واؤ مجہول) + کَل + فَنْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فنڈ جو مقامی حکومت کے اہتمام اور نگرانی میں ہو۔