مسلح گارڈ

( مُسَلَّح گارڈ )
{ مُسَل + لَح + گارْڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محافظ، جن کے پاس ہتھیار بھی ہوں۔